واپس جائیں

میرپور میں جائیداد کی جعلی منتقلی پر پولیس کارروائی کا حکم

13 Nov 2026, 12:01 PM
میرپور میں جائیداد کی جعلی منتقلی پر پولیس کارروائی کا حکم

میرپور :  میونسپل کارپوریشن کے دفتر نے جائیداد کی غیر قانونی منتقلی اور جعل سازی کے ایک سنگین معاملے پر ایس ایچ او تھانہ سٹی میرپور کو مکتوب لکھ کر فوری قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ اس معاملے میں پلاٹ نمبر A-581 سیکٹر F/1 میرپور کی منتقلی کے لیے جعلی بیان حلفی اور فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (FRC) جمع کروایا گیا، جبکہ محمد لیاقت اور محمد صادق کی جانب سے جھوٹی گواہی دی گئی تاکہ اصل وارثوں کو ان کے شرعی حق سے محروم رکھا جا سکے

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں