واپس جائیں

میرپور پلاک پل سے نوجوان نے چھلانگ لگا دی،

06 Nov 2026, 09:31 AM
میرپور پلاک پل سے نوجوان نے چھلانگ لگا دی،

میرپور پلاک پل سے چھلانگ لگانے والے جوان کو مچھلی پکڑنے والوں نے بچا لیا


تفصيلات کے مطابق ایک نوجوان نے پلاک پل کے بالکل درمیان سے اچانک نیچے چھلانگ لگا دی۔واقعہ کے وقت پل کے نیچے کچھ لوگ مچھلی کا شکارکر رہے تھے۔ نوجوان کو چھلانگ لگاتے دیکھ کر انہوں نے بغیر کسی تاخیر کے فوری ردعمل کا مظاہرہ کیا اور اپنی مدد آپ کے تحت جدوجہد کرتے ہوئے نوجوان کو ڈوبنے سے بچا لیا اور محفوظ طریقے سے باہر نکال لیا۔


اطلاعات کے مطابق نوجوان کا تعلق چوک صاحباں سے ہے۔

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں