واپس جائیں

برطانیہ، پولیس کی فائرنگ سے شہری ہلاک

13 May 2026, 11:06 AM
برطانیہ، پولیس کی فائرنگ سے شہری ہلاک


لندن :برطانیہ کے شہر بریڈ فورڈ میں پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بریڈ فورڈ پولیس نے بتایا کہ ایک شخص نے خود کو پراپرٹی میں بند کر دیا تھا، شہری خود کو بند کرکے دھمکیاں دے رہا تھا۔
پولیس نےکہا کہ مذاکرات کیلئے ماہرین اور ایمرجنسی سروسز کے اہلکار موجود تھے، ہتھیار نظر آنے پر پولیس کو فائر کرنا پڑا اور دوران طبی امداد شہری دم توڑ گیا۔

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں