واپس جائیں

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

01 May 2026, 11:18 AM
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

واشنگٹن:عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہوگئیں۔


غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل 124 ڈالر سے کم ہوکر 114 ڈالر فی بیرل پر آگیا ہے جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کی فی بیرل قیمت 110 ڈالر سے 104 ڈالر ہوگئی ۔


تیل کی عالمی مارکیٹ میں 4 سال کی بلند ترین سطح کے بعد آج بہتری دیکھنے میں آئی۔

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں