واپس جائیں

حکومت آزاد کشمیر نے آزادکشمیر یونیورسٹی کے لیے خطیر رقم کی گرانٹ جاری کر دی

07 May 2026, 07:20 PM
حکومت آزاد کشمیر نے آزادکشمیر یونیورسٹی کے لیے خطیر رقم کی گرانٹ جاری کر دی

مظفرآباد:حکومت آزاد کشمیر نے جامعہ کشمیر کے مالی بحران کے پیش نظر ادارہ کے لیے مبلغ 1ارب 42کروڑ سے زائد ون ٹائم گرانٹ جو کہ متفرقات کوڈ ایم زیڈ 7014آزاد جموں کشمیر یونیورسٹی فراہم کر دی۔محکمہ ہائیر ایجوکیشن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تنخواہ والانسز کے لیے 610ملین سے زائد،پنشن کے لیے 202ملین،ایڈہاک ریلیف 174ملین،اضافہ پنشن 30ملین،اخراجات بجلی 25ملین کی رقم جو کہ کل میزان 1042.676بنتی ہے۔آزاد کشمیر یونیورسٹی کو جاری کر دی گئی ہے۔

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں